دم کای ہوا پانی

( دَم کِای ہُوا پانی )
{ دَم + کِیا (ی مخلوط) + ہُوا + پا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پانی جس پر کوئی دعا یا منتر پڑھ کر پھونک دیا گیا ہو اور بطور دوا استعمال کی جائے۔