دم مسیح

( دَمِ مَسِیح )
{ دَمے + مَسِیح }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت عیسی کی پھونک جو مردے میں جان ڈال دیتی تھی اور بیمار کو شفا دیتی تھی۔