دم افسار

( دُم افْسار )
{ دُم + اَف + سار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کی دم کے نیچے رہتا ہے۔