دم پارہ

( دُم پارَہ )
{ دُم + پا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھینگے کی دم جس سے وہ پاؤں کا کام لیتا ہے۔