دم گلا

( دُم گَلا )
{ دُم + گَلا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سانپ وغیرہ) جس کی دم بہت بوڑھا ہو جانے کی وجہ سے گل کر گر گئی ہو۔