دم نکاس

( دُم نِکاس )
{ دُم + نِکاس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بند جو نالے یا نہر کے اختتام پر ضرورت سے زائد پانی کے بغیر رخنہ پیدا کیے اخراج کے لیے بنایا جائے۔