دماغ خشک

( دِماغِ خُشْک )
{ دِما + غے + خُشْک }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ دماغ جس میں خشکی بھرگئی ہو جسے تازگی یا سکون حاصل نہ ہو۔