دماغ صغیرہ

( دِماغِ صَغِیرَہ )
{ دِما + غے + صَغی + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دماغ کا وہ حصہ جو سر کے پچھلی طرف ہوتا ہے۔