دماغی بیماری

( دِماغی بِیماری )
{ دِما + غی + بی + ما + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے۔