رنگ چمن

( رَنْگِ چَمَن )
{ رَن (ن غنہ) + گے + چَمَن }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی اسم 'رنگ' کے ساتھ ایک دوسرا فارسی اسم 'چمن' ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - دنیا کے اندر و اطوار، زمانے کا رنگ ڈھنگ، تغیراتِ زمانہ۔
 میں ہوں جہان میں افسانہ سازِ رَنگ چمن میں صحنِ باغ میں رازِ شگوفہ کاری ہوں      ( ١٩١٥ء، نقوشِ مانی، ٢٤ )