فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے اسم 'رنگ' کے ساتھ جہاں، بطور مضاف الیہ اور 'رنگ' بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٢ء میں "سنگ و خشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔