رنڈا پا

( رَنْڈا پا )
{ رَن + ڈا + پا }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان سے اسم ہے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٠ء میں "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جمع   : رَنْڈاپے [رَن + ڈا + پے]
جمع غیر ندائی   : رَنْڈاپوں [رَن + ڈا + پوں (و مجہول)]
١ - بیوہ ہونے کی حالت، بیوگی۔
"کتنی ایسی ہیں جنہوں نے اپنی بقیہ عمر رنڈا پے میں گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے"      ( ١٩٨٥ء، مولٰنا ظفر علیخان، صحافی، ١٢٥ )
  • widowhood