دو پیکر

( دو پَیکَر )
{ دو (و مجہول) + پَے (ی لین) + کَر }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دو شکلوں کا، (مجازاً) آسمان کا تیسرا برج جوزا جو دو آدمیوں کی شکل کا ہوتا ہے۔