دو جنسی

( دو جِنْسی )
{ دو (و مجہول) + جِن + سی }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس میں بیک وقت دو جنسیں یا ان کے اثرات موجود ہوں۔