تفصیلات
خلق اَخلاقِیات اَخْلاقِیاتی
عربی زبان سے ماخوذ لفظ 'اخلاقیات' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت استعمال ہوا۔ ١٩٣٥ء کو "علم الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت نسبتی
١ - اخلاقیات کی طرف منسوب۔
"فکر کے انتہائی مسائل سے اخلاقیاتی مباحث پیدا ہوتے ہیں۔"
( ١٩٣٥ء، علم الخلاق، ٣ )