دودھ نالی

( دُودھ نالی )
{ دُودھ + نا + لی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دودھ کے خلیات میں پائی جانے والی نسیں جو ان پودوں میں پائی جاتی ہیں جن میں دودھیا رس ہوتا ہے۔