دور مار حرکت

( دُور مار حَرْکَت )
{ دُور + مار + حَر + کَت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - فاصلہ پر پھینکی جانے والی اشیا کی رفتار۔