دور مار میزائل

( دُور مار مِیزائِل )
{ دُور + مار + می + زا + اِل (کسرہ ا مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - فوجی ہتھیاروں میں سے ایک ہتھیار جو دور دراز مقامات پر دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا سکے۔