دوسرے تیسرے

( دُوسْرے تِیسْرے )
{ دُوس + رے + تِیس + رے }
( پراکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (مجازاً) ایک دن یا دو دن بیچ، وقتاً فوقتاً۔