دوسرے کے گھر کا کوڑا

( دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا )
{ دُوس + رے + کے + گَھر + کا + کُو + ڑا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) پرائی چیز، مراد : بیٹی، لڑکی۔