دوغلی زبان

( دوغلی زبان )
{ دوغ (و مجہول) + لی + زُبان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختلف زبانوں کی بناوٹ سے تشکیل شدہ زبان۔