دو گزا

( دو گَزا )
{ دو (و مجہول) + گَزا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرندے شکار کرنے کا جال جو تقریباً دو گز کا ہوتا ہے۔