دولت پرست

( دولت پرست )
{ دو (و لین) + لت + پرست }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روپے پیسے سے محبت کرنے والا، دولت کا طالب۔