ٹھاٹر

( ٹھاٹَر )
{ ٹھا + ٹَر }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) ہڈیوں کا ڈھانچہ۔