ٹونی کا پان

( ٹونی کا پان )
{ ٹو (و مجہول) + نی + کا + پان }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شگون کے طور پر سہرہ بندی کے بعد دولہا کو کھلانے کا پان۔