ٹوکو فیرول

( ٹوکو فیرول )
{ ٹو (و مجہول) + کو (و مجہول) + فے + رول (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حیاتین ای کا کیمیاوی نام جو اس طبی نام سے مشہور ہے۔