ٹوبا مرغابی

( ٹوبا مُرْغابی )
{ ٹو (و مجہول) + با + مُر + غا + بی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنگری مرغابی سے بڑی مرغابی جو فصل ربیع میں آتی ہے اناج کے سوا یہ گھاس پات بھی کھا لیتی ہے اس کا رنگ خاکی ہوتا ہے۔