ٹوراکو

( ٹوراکو )
{ ٹو (و مجہول) + را + کو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک افریقی پرند کا نام جس کے پر ارغوانی اور سبز ہوتے ہیں اور سر پر اونچی سی کلغی ہوتی ہے۔