ٹور پیڈو

( ٹَورْ پیڈو )
{ ٹَور (و لین) + پے + ڈو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بجلی پیدا کرنے والی مچھلی کی ایک قسم جو اپنی برقی قوت سے شکار کو بے حس کر کے مار دیتی ہے۔