ٹوپی دار بندوق

( ٹوپی دار بَنْدُوق )
{ ٹو (و مجہول) + پی + دار + بَن + دُوق }
( ہندی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی ایک کارتوسی بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی۔