ٹنگسٹین

( ٹنگسٹین )
{ ٹنگس (ن مغنونہ) + ٹین (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کمیاب دھات کا عنصر جس سے ٹنگسرام وغیرہ قسم کے بلب کے تار تیار ہوتے ہیں۔