ٹنٹیلم

( ٹَنْٹیلَم )
{ ٹن + ٹے لم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کمیاب سفید دھات جو پانی سے 16.6 گنا بھاری اور سفید رنگ کی ہوتی ہے اور گرمی اور تیز ربوں کے برداشت کی اعلٰی صلاحیت رکھتی ہے۔