ٹریسنگ پیپر

( ٹَریسِنْگ پیپَر )
{ ٹرے + سِنْگ (ن غنہ) + پے + پَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کاغذ جس پر ٹریسنگ کی جائے۔