ٹریکوما

( ٹَریکوما )
{ ٹَرے + کو (و مجہول) + ما }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - آنکھوں کی بیماری جس میں پپوٹوں پر دانے سے نکل آتے ہیں۔