ٹریم

( ٹَریم )
{ ٹَریم (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پٹڑی پر چلتی ہے۔