ٹریموے

( ٹَریمْوے )
{ ٹَریم (ی مجہول) + وے }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے کی پٹڑی جس پر ٹریم چلتی ہے۔