ٹکنیکل اسکول

( ٹِکْنِیکَل اِسْکُول )
{ ٹِک (کسرہ ٹ مجہول) نی + کَل + اِس + کُول }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اسکول جہاں فنی تعلیم دی جاتی ہو اور عملی طور پر کام سکھائے جاتے ہیں۔