ٹرکش کوٹ

( ٹَرْکِش کوٹ )
{ ٹر + کش + کوٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام کوٹ سے کسی قدر مختلف لمبا بند گلے کا کوٹ۔