ٹربیونل

( ٹَربِیونَل )
{ ٹَرِبِیو (کسرہ ر، ب خفیفہ) + نَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کی جانب سے ججوں پر مشتمل گروپ جو خاص امور یا مقاصد کے تحت عدالتی فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم کیے جائیں۔