ٹرانسفارمر

( ٹرانسفارمر )
{ ٹرانس + فار + مر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک برقی رو سے مختلف قوت کی دوسری رو کو اعتدال پر رکھنے کا آلہ۔