ٹرانسپیرنسی

( ٹرانسپیرنسی )
{ ٹرانس + پی + رن + سی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مثبت عموماً رنگین تصاویر جو شیشے یا سلولائیڈ وغیرہ پر ہو۔