ٹپکے کا کھٹکا

( ٹَپْکے کا کَھٹْکا )
{ ٹَپ + کے + کا + کَھٹ + کا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چھت وغیرہ سے پانی بوند بوند گرنے کا خطرہ۔