خلوت خانہ

( خَلْوَت خانَہ )
{ خَل + وَت + خا + نَہ }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'خلوت' کے ساتھ فارسی زبان سے اسم ظرف مکاں 'خانہ' لگانے سے مرکب 'خلوت خانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
١ - علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ۔
"دن بھر بے چارہ خلوت خانہ میں رہتا ہے۔"      ( ١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ٣٦ )
  • Place of retirement
  • private apartment
  • close
  • cell
  • oratory;  the women's apartment.