ٹھنڈا گولا

( ٹَھنْڈا گولا )
{ ٹَھن + ڈا + گو (و مجہول) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - توپ کا گولا جو پٹھا نہ ہو، کیونکہ پھٹنے سے بارود وغیرہ میں آگ لگنے سے گرم ہو جاتا ہے۔