ٹھنڈا وقت

( ٹَھنْڈا وَقْت )
{ ٹَھن + ڈا + وَقْت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - صبح کا وقت اور شام کا وقت جب دھوپ تیز نہیں ہوتی۔