دہلیز دوزخ

( دَہْلیزِ دوزَخ )
{ دَہ + لی + زے + دو (و مجہول) + زَخ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - جہنم جیسی جگہ، مراد خطرناک اور خوف ناک جگہ۔