سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
دہی بڑا
(
دَہی بَڑا
)
{ دَہی + بَڑا }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - کھانے کی ایک قسم جو عام طور پر ماش کی دال کو بھگو کر پیس لیتے ہیں پھر اس میں مسالے وغیرہ ملا کر پوریوں کی شکل میں تیل یا گھی میں تل کر دہی میں ڈالتے ہیں نیز بیسن سے بھی بنائے جاتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر