عربی زبان سے مشتق ہے۔ عربی کے لفظ 'اِختیار' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ قدما نے اس کو بطور اسم بھی استعمال کیا۔ سب سے پہلے ١٥٨٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔