دیکھنے دکھانے کے لائق

( دیکْھنے دِکھانے کے لائِق )
{ دیکھ (ی مجہول) + نے + دِکھا + نے + کے + لا + اِق }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قابل دیدو نمائش، قابل دید۔