دیکھنے کی چیز

( دیکْھنے کی چِیز )
{ دیکھ (ی مجہول) + نے + کی + چِیز }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قابل دید، لائق نظارہ۔